0


میہوش حیات پاکستان کی مشہور اداکارہ ہیں جنہوں نے کافی مشہور فلمیں جیسے جوانی پھر نہیں آنی، نامعلوم افراد، ایکٹر ان لاء، اور پنجاب نہیں جاؤں گی، میں اداکاری کے فن کا زبردست مظاہرہ کیا. میہوش حیات کا شمار پاکستان کی نامور خاتون اداکاراؤں میں شمار ہوتا ہے اور سوشل میڈیا پر انکے کروڑوں مداح ہیں. فلموں کے ساتھ میہوش حیات نے کئیں پاکستانی ڈراموں میں بھی کام کیا جس میں من جلی، میرے قاتل میرے دلدار، دل لگی جیسے مشہور ڈرامے شامل ہیں. میہوش حیات سوشل میڈیا پر بہت ان رہتی ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر اپنی تصاویر شئیر کرتی ہیں. آج ہم آپکو میہوش حیات کی کچھ ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جنھیں دیکھ کر آپ واہ کرتے رہ جائینگے.

Post a Comment

 
Top