0


بھارتی فلم ساز فلموں کی شوٹنگ کے حوالے سے بڑی احتیاط سے کام لیتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ فلم کی ریلیز سے پہلے ہر کردار اور فلم کی کہانی کوچھپا کر رکھا جائے، لیکن شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم"زیرو" کے سیٹ سے کترینہ کیف کی کچھ تصاویر لیک ہو گئی ہیں۔

Post a Comment

 
Top