0




لاہور(خصوصی رپورٹ، محمد سعید) کرا یہ کی مائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا بھر میں امیروں کا نیا چونچلا اور غربت کے عفریت کی شکار بے بس خواتین کا نیا روز گارجس میں کچھ نہیں کر نا پڑتا سوائے اپنی زرخیز ی سے کسی دوسرے کے گھر میں نئے شگوفےکھلانے کے، دنیا کی پہلی کرایہ کی ماں میر ی بیتھ تھی جس نے 1986کسی دوسرے مرد عورت کے بچہ کو جنم دینے کے بعد مادری جذبات سے مغلوب ہو کر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بچے کو اس کے ماں باپ کے حوالے کرنے سے انکار کردیا، بعد ازاں کورٹ نے بھی قرار دیا کہ بچے کو جنم دینے والی خاتون ہی بچے کی حقیقی ماں ہے، لیکن اب ایسا نہیں ہو تا،بھارت سمیت دنیا کے کئی ممالک میں سرو گیسی کا کاروبار منفعت بخش صنعت

Post a Comment

 
Top